إِلْيَاس(once as Proper noun)
37:130:3037surahسَلٰمٌ عَلٰٓى اِلۡيَاسِيۡنَ سلام ہو الیاس پر 6:85:4006surahوَزَكَرِيَّا وَيَحۡيَىٰ وَعِيۡسٰى وَاِلۡيَاسَؕ كُلٌّ مِّنَ الصّٰلِحِيۡنَۙ اور زکریا اور یحیٰی اور عیسٰی اور الیاس (علیھم السلام کو بھی ہدایت بخشی)۔ یہ سب نیکو کار (قربت اور حضوری والے) لوگ تھے 37:123:2037surahوَاِنَّ اِلۡيَاسَ لَمِنَ الۡمُرۡسَلِيۡنَؕ اور یقیناً الیاس (علیہ السلام بھی) رسولوں میں سے تھے