The triliteral lām bā dāl - ل ب د occurs twice in Quran. In in 9 derived forms.
لِبَد(once as Noun)
72:19:10072surahوَّاَنَّهٗ لَمَّا قَامَ عَبۡدُ اللّٰهِ يَدۡعُوۡهُ كَادُوۡا يَكُوۡنُوۡنَ عَلَيۡهِ لِبَدًاؕ اور یہ کہ جب اللہ کے بندے (محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس کی عبادت کرنے کھڑے ہوئے تو وہ ان پر ہجوم در ہجوم جمع ہو گئے (تاکہ ان کی قرات سن سکیں)o
لُّبَد(once as Adjective)
90:6:4090surahيَقُوۡلُ اَهۡلَكۡتُ مَالاً لُّبَدًاؕ وہ (بڑے فخر سے) کہتا ہے کہ میں نے ڈھیروں مال خرچ کیا ہےo