The triliteral ʿayn bā sīn - ع ب س occurs 3 (three) times in Quran. In in 9 derived forms.
عَبَسَ(once as Verb)
74:22:2074surahثُمَّ عَبَسَ وَبَسَرَۙ پھر تیوری چڑھائی اور منہ بگاڑاo
80:1:1080surahعَبَسَ وَتَوَلّٰٓىۙ ان کے چہرۂ (اقدس) پر ناگواری آئی اور رخِ (انور) موڑ لیاo
عَبُوس(once as Adjective)
76:10:6076surahاِنَّا نَخَافُ مِنۡ رَّبِّنَا يَوۡمًا عَبُوۡسًا قَمۡطَرِيۡرًا ہمیں تو اپنے ربّ سے اُس دن کا خوف رہتا ہے جو (چہروں کو) نہایت سیاہ (اور) بدنما کر دینے والا ہےo