عَالِين(twice as Adjective)
23:46:7023surahاِلٰى فِرۡعَوۡنَ وَمَلَاِ۟ئِهٖ فَاسۡتَكۡبَرُوۡا وَكَانُوۡا قَوۡمًا عَالِيۡنَۚ فرعون اور اس (کی قوم) کے سرداروں کی طرف تو انہوں نے بھی تکبّر و رعونت سے کام لیا اور وہ بھی (بڑے) ظالم و سرکش لوگ تھے عَالِيَة(once as Adjective)
69:22:3069surahفِىۡ جَنَّةٍ عَالِيَةٍۙ بلند و بالا جنت میںo 88:10:3088surahفِىۡ جَنَّةٍ عَالِيَةٍۙ عالی شان جنت میں (قیام پذیر) ہوں گےo ٱسْتَعْلَىٰ(once as Verb)
20:64:10020surahفَاَجۡمِعُوۡا كَيۡدَكُمۡ ثُمَّ ائۡتُوۡا صَفًّاۚ وَقَدۡ اَفۡلَحَ الۡيَوۡمَ مَنِ اسۡتَعۡلٰى (انہوں نے باہم فیصلہ کیا) پس تم (جادو کی) اپنی ساری تدابیر جمع کر لو پھر قطار باندھ کر (اکٹھے ہی) میدان میں آجاؤ، اور آج کے دن وہی کامیاب رہے گا جو غالب آجائے گا