69:23:1069surahقُطُوۡفُهَا دَانِيَةٌ جس کے خوشے (پھلوں کی کثرت کے باعث) جھکے ہوئے ہوں گےo
76:14:5076surahوَدَانِيَةً عَلَيۡهِمۡ ظِلٰلُهَا وَذُلِّلَتۡ قُطُوۡفُهَا تَذۡلِيۡلاً اور (جنت کے درختوں کے) سائے ان پر جھک رہے ہوں گے اور ان کے (میووں کے) گچھے جھک کر لٹک رہے ہوں گےo