The triliteral qāf ḥā mīm - ق ح م occurs twice in Quran. In in 9 derived forms.
مُّقْتَحِم(once as Noun)
38:59:3038surahهٰذَا فَوۡجٌ مُّقۡتَحِمٌ مَّعَكُمۡۚ لَا مَرۡحَبًۢـا بِهِمۡؕ اِنَّهُمۡ صَالُوۡا النَّارِ (دوزخ کے داروغے یا پہلے سے موجود جہنمی کہیں گے:) یہ ایک (اور) فوج ہے جو تمہارے ساتھ (جہنم میں) گھستی چلی آرہی ہے، انہیں کوئی خوش آمدید نہیں، بیشک وہ (بھی) دوزخ میں داخل ہونے والے ہیںo
ٱقْتَحَمَ(once as Verb)
90:11:2090surahفَلَا اقۡتَحَمَ الۡعَقَبَةَۖ وہ تو (دینِ حق اور عملِ خیر کی) دشوار گزار گھاٹی میں داخل ہی نہیں ہواo