The triliteral qāf lām yā - ق ل ي occurs twice in Quran. In in 9 derived forms.
قَالِين(once as Noun)
26:168:5026surahقَالَ اِنِّىۡ لِعَمَلِكُمۡ مِّنَ الۡقَالِيۡنَؕ (لوط علیہ السلام نے) فرمایا: بیشک میں تمہارے عمل سے بیزار ہونے والوں میں سے ہوں
قَلَىٰ(once as Verb)
93:3:5093surahمَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلٰىؕ آپ کے رب نے (جب سے آپ کو منتخب فرمایا ہے) آپ کو نہیں چھوڑا اور نہ ہی (جب سے آپ کو محبوب بنایا ہے) ناراض ہوا ہےo