The triliteral dhāl rā wāw - ذ ر و occurs 3 (three) times in Quran. In in 9 derived forms.
تَذْرُو(once as Verb)
18:45:16018surahوَاضۡرِبۡ لَهُمۡ مَّثَلَ الۡحَيٰوةِ الدُّنۡيَا كَمَآءٍ اَنۡزَلۡنٰهُ مِنَ السَّمَآءِ فَاخۡتَلَطَ بِهٖ نَبَاتُ الۡاَرۡضِ فَاَصۡبَحَ هَشِيۡمًا تَذۡرُوۡهُ الرِّيٰحُؕ وَكَانَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَىۡءٍ مُّقۡتَدِرًا اور آپ انہیں دنیوی زندگی کی مثال (بھی) بیان کیجئے (جو) اس پانی جیسی ہے جسے ہم نے آسمان کی طرف سے اتارا تو اس کے باعث زمین کا سبزہ خوب گھنا ہوگیا پھر وہ سوکھی گھاس کا چورا بن گیا جسے ہوائیں اڑا لے جاتی ہیں، اور اﷲ ہر چیز پر کامل قدرت والا ہے
ذَرْو(once as Noun)
51:1:2051surahوَالذّٰرِيٰتِ ذَرۡوًاۙ اُڑا کر بکھیر دینے والی ہواؤں کی قَسمo
ذَّٰرِيَٰت(once as Noun)
51:1:1051surahوَالذّٰرِيٰتِ ذَرۡوًاۙ اُڑا کر بکھیر دینے والی ہواؤں کی قَسمo