The Noun jīm lām lām - ج ل ل occurs twice in Quran.
جَلَٰل(once as Noun)
55:27:5055surahوَّيَبۡقٰى وَجۡهُ رَبِّكَ ذُوۡ الۡجَلٰلِ وَالۡاِكۡرَامِۚ اور آپ کے رب ہی کی ذات باقی رہے گی جو صاحبِ عظمت و جلال اور صاحبِ انعام و اکرام ہےo
55:78:5055surahتَبٰرَكَ اسۡمُ رَبِّكَ ذِىۡ الۡجَـلٰلِ وَالۡاِكۡرَامِ آپ کے رب کا نام بڑی برکت والا ہے، جو صاحبِ عظمت و جلال اور صاحبِ اِنعام و اِکرام ہےo