[But] Allāh mocks them and prolongs them in their transgression [while] they wander blindly.
T. Usmani (english)
It is Allah who mocks at them, and lets them go on wandering blindly in their rebellion.
Rashid Maash (french)
Allah répondra à leurs moqueries et les laissera s’enfoncer dans l’impiété aveuglément.
Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) (urdu)
اللہ ہنسی کرتا ہے ان سے 1 اور ترقی دیتا ہے انکو ان کی سرکشی میں(اور) حالت یہ ہے کہ وہ عقل کے اندھے ہیں 2
1.
مومنین سے استہزاء:چونکہ اللہ نعالیٰ نے مومنین کو فرما دیا کہ منافقین کے ساتھ مسلمانوں کا سا معاملہ کرو ان کے جان و مال سے ہر گز تعرض نہ کرو اس سے منافقین اپنی حماقت سے سمجھ جائیں گے کہ ایمان لانے سے جو فائدہ مسلمانوں کو ہوا وہ سب فوائد ہم کو بھی صرف زبانی اظہار اسلام سے حاصل ہو گئے اس وجہ سے بالکل مطمئن ہو گئے حالانکہ انجام کار یہ امر منافقین کو سخت بلا میں پھنسانے والا ہے اُس کا انجام نہایت خراب ہے ۔ تو اب انصاف کیجئے کہ حقیقت تمسخر مسلمانوں کا ہوا یا منافقین کا اور تمسخر کرنے کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ اس تمسخر کا بدلہ اور سزا اُن کو دے گا۔
2.
Error fetching footnote.
Maulana Wahiduddin Khan (urdu)
اللہ ان سے هنسي کر رہا ہے اوروہ ان کو ان کی سرکشی میں ڈھیل دے رہا ہے، وہ بھٹکتے پھر رہے ہیں
We use cookies primarily for analytics and to enhance your experience. By accepting you agree to our use of cookies. Learn more